:Natural Prostate Powder Plant Based Supplement:
Benefits:
علامات:
رات کو بار بار پیشاب کرنے جانا.
پیشاب کی دھار دھیمی اور پتلی ہو جانا یا جلن ہونا
پیشاب کرتے کے ٹائم پیشاب کا جلدی نہ انا یا رک رک کر آنا
پیشاب لگنے پر جلدی جانے کی خواہش ہونا اور اس پر کنٹرول نہ رہنا اور کبھی کبھی کپڑوں میں ہی پیشاب کا ہو جانا
پیٹ کے نچلے حصے میں درد یا بھاری پن محسوس ہونا
پیشاب میں، یا منی میں خون کا آنا
استعمال کا طریقہ
My age is 54 ..... It's a Natural powder ....no harmfully chemical included. Personal use. Or recommended this product to those people who's suffering prostate issue.
Thanks for subscribing!
This email has been registered!